Kyoun?

Album cover art for "Kyoun?" by Zoheb Hassan

Zoheb Hassan - Pop, Urdu - اُردُو

Kyoun?

0 Plays

Duration: 4:53

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] جیون ہے کیا تیرے بنا کہنے کو بہت ہے لیکن اب کسکو کہوں جو لوگ چلے جاتے ہیں واپس نہیں آتے ہیں [Verse 1] زندگی وہ ہم کو کیوں دیتا ہے؟ جب پل دو پل میں واپس لیتا ہے انسان ہے اتنا مجبور جو دل میں ہے وہ ہے آنکھوں سے دور [Verse 2] لوگ جو بولنے پے یاد آتے ہیں آنکھوں میں رنگ سے بکھر جاتے ہیں رہتا ہے ہم کو ہمیشہ انتظار بس اُنکا انتضار [Chorus] جیون ہے کیا تیرے بنا کہنے کو بہت ہے لیکن اب کسکو کہوں جو لوگ چلے جاتے ہیں واپس نہیں آتے ہیں

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Zoheb Hassan
  • Nazia Hassan
  • Sabir Zafar
  • Indeevar