1947

Album cover art for "1947" by Mehdi Maloof

Mehdi Maloof - Pop

1947

0 Plays

Duration: 3:46

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

تیرے شہر کی گلیوں میں میں سوچتا ہوں میری جان یہ کیا سے کیا ہوگیا؟ میں ہجرت کی باہوں میں تیرے لیۓ یہ شاعر کےخواب کو کیا ہوگیا؟ یہ کیا سے کیا ہوگیا؟ [Chorus] تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں اس پرچم کے سا‌ۓ تلے ہم سب کچھ پر ایک نہیں امیدیں ہیں جاگیں گے وہی جوان جو تجھ پہ مرنے سے ڈرتے نہیں اب یہ بلکل بھی مشکل نہیں اپنے پہ ظلمت کے راج کو دیکھ میں کب تک یوں ہی چپ رہوں؟ اب یہ بلکل بھی ممکن نہیں [Chorus] تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں اس پرچم کے سا‌ۓ تلے ہم سب کچھ پر ایک نہیں میرا دل تیرے شہر کی گلیوں میں گم میری منزل کی راہ تیری مٹی میں ہے تیرے عاشق ہیں ازلوں سے نہیں تیرے حاکم ہیں سب کچھ پر انسان نہیں میں کیوں چپ رہوں؟ کیا کچھ نہ کہوں؟ حقیقت کا طالق اندھیوں سے کیوں؟ نی رے گا رے سا

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Credits Not Found