Moray Sayyaan

Lyrics
Language:
[Chorus] مورے سائیاں بے دردی ہو گئی کوئی جا کے اُن کو مناؤ مورے سائیاں [Verse 1] ہو قدر نہ جانی ہو ملنے نہ آئے [Chorus] مورے سائیاں بے دردی ہو گئی کوئی جا کے اُن کو مناؤ مورے سائیاں [Verse 2] سائیاں کو میں نے اتنا بلایا سائیاں کو میں نے اتنا بلایا میری عرض سُنی نہ جائے مورے سائیاں [Verse 3] دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ کہیں جان چلی نہ جائے مورے سائیاں
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)
Loading comments...
Credits
Credits Not Found