Abhi Thehro

Lyrics
Language:
[Chorus] ابھی ٹھہرو، ذرا بیٹھو ابھی تو رات باقی ہے ابھی ٹھہرو، ذرا بیٹھو ابھی تو رات باقی ہے [Verse 1] زمانے کی ہے پرواہ کیا ابھی تو بات باقی ہے سنو تم کیوں ستاتی ہو ہمیں کتنا رولاتی ہو سنو تم کیوں ستاتی ہو ہمیں کتنا رولاتی ہو ہمیں تم سے محبت ہے ہمیں کیوں آزماتی ہو [Verse 2] سنو، دیکھو یہ پل ذرا زمانہ جیسے تھم سا گیا سنو، دیکھو یہ پل ذرا زمانہ جیسے تھم سا گیا ان آنکھوں کو ان آنکھوں سے دلوں کی بات کرنے دو سا-رے-گا-ما، پا-رے-سا، پا-رے-سا پا-پا-رے-سا-رے-رے-گا-ما پا-رے-سا، پا-رے-سا، پا-پا-رے-سا-سا [Chorus] ابھی ٹھہرو، ذرا بیٹھو ابھی تو رات باقی ہے
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)
Loading comments...
Credits
- Writers
- Mujeeb Mustafa
- Tabassum Dass