Intezar

Album cover art for "Intezar" by Falak Shabir

Falak Shabir - Pop, Pakistan

Intezar

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] تیرے پیار میں جل رہا ہوں تیری یاد میں رو رہا ہوں تیری نیند کو سُن رہا ہوں تیرے خواب میں سو گیا ہوں [Verse 1] انتظار تھا تیرے پیار کا بے کرار تھا تیرے پیار کا دل کی لگن کچھ یوں لگی رنگین یہ شام ڈھلنے لگی [Chorus] تیرے پیار میں جل رہا ہوں تیری یاد میں رو رہا ہوں تیری نیند کو سُن رہا ہوں تیرے خواب میں سو گیا ہوں [Verse 2] میری سانسوں میں ان نگاہوں میں دل کی راہوں میں تم ہی تم تو ہو میری خموشی میری گفتگو میرے روبرو تم ہی تم تو ہو جدا کیوں ہوئے سوچتا ہوں تجھے راہوں میں ڈھونڈتا ہوں تیرے پیار میں جل رہا ہوں تیری یاد میں رو رہا ہوں

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Falak Shabir