Muntazir

Album cover art for "Muntazir" by Danny Zee

Danny Zee - Pop, Romanized

Muntazir

0 Plays

Duration: 5:37

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم دور سے آتی ہیں پریاں سناتی ہیں اک کہانی مجھے بار بار تم یہاں پہ مگر وہ وہاں پہ کرے تیرا انتظار اب مانو نہیں ہار سوچو نہ، چل پڑو جاؤ نہ، نہ ڈرو جانتے ہو تم اس کے دل کا راز شاید گھبرائے گی، وہ نہ کہہ پائے گی تم نہ ڈرنا، نہ پیچھے ہٹنا کہہ دینا دل کی بات میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Strings