Bachana

Album cover art for "Bachana" by Bilal Khan

Bilal Khan - Pop, Urdu - اُردُو

Bachana

0 Plays

Duration: 3:37

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Verse 1] تنہائی کے سفر میں چلنا سبر سے کوئی نہ نظر میں ہاں جب خواب ہمیں چھوڑ جائیں سوچوں کو نبھا نہ پائیں دن وہ یاد آئیں نہ [Bridge] خطأ ہو گئ، سزا ہو گئ پرانے دن یاد آئیں نی دنیا کے اس شور میں سیکھا ہے مر کے ہوتی زندگی کیا [Chorus] میں ڈوب رہا، ڈوب رہا بچانا، مجھے بچانا میں ڈوب رہا، ڈوب رہا بچانا، مجھے بچانا [Verse 2] جگمگاتی ہوئی رات یہ لب پہ ہیں شکایتیں کوئی نہیں مجھ کو سُن رہا وہ ڈھلتا دن مجبور ہے منزل زرا دور ہے بجھ رہا اُمیدوں کا چراغ [Bridge] خطأ ہو گئ، سزا ہو گئ پرانے دن یاد آئیں نی دنیا کے اس شور میں سیکھا ہے مر کے ہوتی زندگی کیا [Chorus] میں ڈوب رہا، ڈوب رہا بچانا، مجھے بچانا میں ڈوب رہا، ڈوب رہا بچانا، مجھے بچانا [Instrumental Break] [Outro] میں ڈوب رہا، ڈوب رہا، ڈوب رہا، ڈوب رہا میں ڈوب رہا، ڈوب رہا، میں ڈوب رہا، ڈوب میں ڈوب رہا، ڈوب رہا میں ڈوب رہا، ڈوب میں ڈوب رہا، ڈوب رہا میں ڈوب رہا، ڈوب رہا میں ڈوب رہا

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Bilal Khan