Kahan Jaoon

Album cover art for "Kahan Jaoon" by Bayaan

Bayaan - Rock, Alternative Rock

Kahan Jaoon

0 Plays

Duration: 5:29

View ArtistView Album

Lyrics

[Intro] دیکھو ہر طرف دھواں کوئی دل کہیں جلا ہے کیسے بے خبر جہاں ہے ممم، ممم [Chorus] کوئی پتا دے کہاں جاؤں کے ارادے بکھرنے لگے ہیں کسے پاؤں میری راہوں پے منزل نہیں ہے کہاں جاؤں یہاں لگتا میرا دل نہیں ہے [Verse] الفت اب کہاں سے لاؤں بکھرا یوں سمٹ نہ پاؤں شاید یہ میری سزا ہے بھولے بھٹکے کنارے دے پائے نہ سہارے کیسے طوفان سے لڑوں [Chorus] کوئی پتا دے کہاں جاؤں کے ارادے بکھرنے لگے ہیں کسے پاؤں میری راہوں پے منزل نہیں ہے کہاں جاؤں یہاں لگتا میرا دل نہیں ہے [Bridge] راہیں بچھے قدموں تلے خود کو لگا لوں جو گلے منزل دکھے پیروں تلے غم کو لگا لوں جو گلے راہیں بچھے قدموں تلے خود کو لگا لوں جو گلے منزل دکھے-، ھمم، ھمم [Outro] ھمم، ھمم، ھمم ھمم ،ھمم، ھمم

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Asfar Hussain