Yakeen

Lyrics
Language:
[Verse 1] آج دل دُکھا ہے تم یاد آئے انجانے لوگ ہیں اپنے کہاں ڈھونڈ پائیں [Chorus] جاگے ہیں، سوئے نہیں ایسی ہے میری یہ بے چینی دن بھی وہی، راتیں وہی سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں ھمم، ھمم، ھمم، ھنم [Verse 2] شامیں اب ڈھلتی نہیں آنچل جو تیرا سمٹ جائے آپ یہاں ہمیشہ رہیں دوری رہے نہ ہو فاصلہ ھمم، ھمم، ھمم، ھنم ھمم، ھمم، ھمم، ھنم [Chorus] جاگے ہیں، سوئے نہیں ایسی ہے میری یہ بے چینی دن بھی وہی، راتیں وہی سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں ھمم-آہ، ھمم-آہ، ھمم-آہ ھمم-آہ، ھمم-آہ، ھمم-آہ هو-هو ،هو-هو ،هو-هوو هو-هو ،هو-هو ،هو-هوو [Verse 3] اب اگر تم ملے ہو اتنا یہ یقین ہے ہنس دیں گے ہم تو رونا نہیں ہے
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)
Loading comments...
Credits
- Writers
- Atif Aslam