Wohi Khuda Hai

Album cover art for "Wohi Khuda Hai" by Atif Aslam

Atif Aslam - R&B, Urdu - اُردُو

Wohi Khuda Hai

12.2K Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے نظر بھی رکھّے، سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی جو خانۂ لاشعور میں جمگما رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے تلاش اس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Muzaffar Warsi