Bheegi Yaadein

Album cover art for "Bheegi Yaadein" by Atif Aslam

Atif Aslam - Rock, Pakistani Rock

Bheegi Yaadein

2 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Intro] ممم-اوو، اووو بھیگی بھیگی یادیں بھیگی بھیگی یادیں [Verse 1] نہ میں جانوں، نہ تُو جانے کیسا ہے یہ آلم؟ کوئی نہ جانے [Pre-Chorus] پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟ کیسی ہے یہ رُسوائی؟ گُم ہو گئے ہم کھو گئے ہم اوو-ھوو، لمحے [Verse 2] آندھی ہو یا طوفان ہو میرے من میں رہے تُو صدا کوئی اپنا ہو یا پرایا ہو اُسے ڈھونڈوں میں کہاں [Pre-Chorus] پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟ کیسی ہے یہ رُسوائی؟ گُم ہو گئے ہم کھو گئے ہم [Chorus] اوو، لمحے، راتیں، کوئی نہ جانے تھی کیسی باتیں وہ برساتیں وہ بھیگی-بھیگی یادیں وہ بھیگی-بھیگی یادیں [Verse 3] ساگر کی ان لہروں سے گہرا ہے میرا پیار سہراؤں کی ان ہواؤں میں کیسے آئے گی بہار؟ [Pre-Chorus] تو کیوں ہے یہ تنہائی؟ کیسی ہے یہ رُسوائی؟ گُم ہو گئے ہم کھو گئے ہم [Chorus] اوو، لمحے، راتیں، کوئی نہ جانے تھی کیسی باتیں وہ برساتیں وہ بھیگی-بھیگی یادیں وہ بھیگی-بھیگی یادیں [Outro] وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے بھیگی یادیں وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے بھیگی یادیں وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے بھیگی یادیں وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے بھیگی یادیں وہ لمحے

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Atif Aslam
  • Goher Mumtaz