Kyun

Lyrics
[Intro: Nusrat Fateh Ali Khan] साँसों की माला पे सिमरूं मैं सिमरूं मैं [Verse 1: Asim Azhar] Hmm لکھا عاشقی کا میں نے فلسفہ یوں جانے ان جانے میں کر چلی دغا کیوں تیری خطا تو کاٹوں میں سزا کیوں ہوئے راہوں میں نہ جانے لاپتا کیوں دیتی محبت نہ سلا کوئی ستم خود دے کے ہے خفا کوئی وفا بھی کر کے ہے برا کوئی ایسا بھی کرتا ہے بھلا کوئی چھوڑو نہ کرتا میں خیالی باتیں لاتا نہ رشتوں میں پرانی باتیں بنا عشق کی مثال کوئی اور بنا عشق پہ سوال کوئی دن بھی میرے کٹتے نہیں ہیں راتوں میں چمک ہی نہیں ہے اس سے پہلے ہرگز تھا نہیں جانے وہ بھی کیا کیا کہہ گئے تڑپے روئے پر ہم سہہ گئے ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں [Chorus: Asim Azhar] کیوں تم وعدے کر کے بہکے کیوں ہم اس میں تھے بیٹھے پر تم بہتے ہوئے پانی بن گئے ہم جو ناگوارا تمہیں لوٹ کے نہ آنا میرے غم کا اک فسانہ بن گئے [Post-Chorus: Nusrat Fateh Ali Khan] साँसों की माला पे सिमरूं मैं, पी का नाम [Verse 2: Asim Azhar] جاتے جاتے بس سن لے اک صدا جانے دے اب تھی کسکی، کیا خطا دل سے کرنا تھا تیرا شکریہ درد دل جو میں لکھوں تُو وجہ لکھا عاشقی کا میں نے فلسفہ یوں پاس ہوتے ہوئے بنا فاصلہ کیوں رب جانے کوئی حل نہ ملا کیوں کرتی مجھ سے کیا غیروں سے گلا [Chorus: Asim Azhar] کیوں تم وعدے کر کے بہکے کیوں ہم اس میں تھے بیٹھے پر تم بہتے ہوئے پانی بن گئے ہم جو ناگوارا تمہیں لوٹ کے نہ آنا میرے غم کا اک فسانہ بن گئے [Post-Chorus: Nusrat Fateh Ali Khan] साँसों की माला पे सिमरूं मैं, पी का नाम [Outro: Asim Azhar & Nusrat Fateh Ali Khan] ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں साँसों की माला पे सिमरूं मैं, पी का नाम ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں
Rate this song
0/5.0 - 0 Ratings
Loading comments...
Credits
- Writers
- Asim Azhar
- Haider Ali
- Hassan Ali
- RAAMIS