Aankhon Kay Sagar

Album cover art for "Aankhon Kay Sagar" by Shafqat Amanat Ali

Shafqat Amanat Ali - Pop, Classical Music

Aankhon Kay Sagar

0 Plays

View ArtistView Album

Lyrics

Language:

[Chorus] آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر لے ڈوبے ہمیں لے ڈوبے ہمیں آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر لے ڈوبے ہمیں لے ڈوبے ہمیں [Verse 1] پلکوں کو ایسے، پلکوں سے چھو لے کے جب دل ملیں، تو منزل ملے تم بھی نہ بھولو، ہم بھی نہ بھولیں کے جب دل ملیں، تو منزل ملے آنکھوں کے ساگر تڑپنا میرا، ہنسنا تیرا تڑپنا میرا، ہنسنا تیرا نیندیں میری، سپنا تیرا [Chorus] آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر لے ڈوبے ہمیں لے ڈوبے ہمیں [Instrumental-Break] [Verse 2] یہ جیون میرا، یہ خوشیاں سبھی تیرے نام کی تیرے نام کی [Chorus] آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر لے ڈوبے ہمیں لے ڈوبے ہمیں آنکھوں کے-، ہونٹوں کے ساگر لے ڈوبے ہمیں [Outro] آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر

Rate this song

Rate this song

0/5.0 - 0 Ratings

5
0.0% (0)
4
0.0% (0)
3
0.0% (0)
2
0.0% (0)
1
0.0% (0)

Loading comments...

Credits

Writers
  • Shafqat Amanat Ali
  • Fuzön